فصلوں کے بیج

پنجاب سیڈ کارپوریشن گندم ، دھان ، روئی (بروالا اور ڈیلنٹدڈ) کا بنیادی اور مصدقہ بیج مہیا کررہی ہے ، مختلف اقسام میں دالیں ، سبزیاں اور چارہ کی فصلیں نیچے درج ہیں:

گندم

  • فیصل آباد ۔2008
  • اجالا -2016
  • پنجاب -2011
  • اے اے ایس -2011
  • اناج-2017
  • فخر بھکر
  • اکبر-2019
  • غازی-2019
  • پاکستان ۔2013
  • جوہر -2016
  • گولڈ -2016
  • بورلاگ ۔2016
  • زنکول ۔2017

کاٹن (بروالا 20 کلوگرام) (10 کلوگرام اور 5 کلوگرام ڈیلنٹدڈ)

  • اایف ایچ - 490
  • ایف  ایچ 152
  • ایم این ایچ -1020
  • ایف ایچ-114
  • نا یا ب ۔878
  • سی ۤی ایم-663
  • نا یا ب کرن
  • نایاب-1048
  • نایاب-545

چاول 

فائن (ہر ایک 20 کلوگرام)

موٹے (ہرایک 20 کلوگرام)

  • باسمتی سپر
  • باسمتی 515
  • پی کے 1121
  • پی کے 386
  • باسمتی کسن-16
  •  سپرباسمتی -19
  • سپر گولڈ 
  • کے ایس کے- 133
  • ایری - 9
  • ایری ۔6
  • کے ایس 282
   

مونگ (20 کلوگرام)

  • ازری 2018
  • این ایم 2016
  • ازری 2021
  • عباس مونگ

مکئی 

  • ایس جی ڈی
  • YH-1898 (ہائیبرڈ)
   

دالیں

  • ماش
  • چنا 

سبزی

  • گاجر
  • بھنڈی
  • شلجم (پرپل ٹاپ، گولڈن بال)
  • لہسن
  • پیاز
  • مٹر
  • مولی
  • پالک
   

چارہ جات/تیل دار اجناس

  • جئی
  • برسیم
  • لوسرن
  • خان پور رایا
  • سپر رایا
  • آری کنولہ
  • فیصل کنولہ